Posts

Assignment Work Details

Image
                                     Assalam-o-Alaikum *I'm Talha Muneeb❤ online b usiness coach  آپ نے اسائنمنٹ کے بارے میں پوچھ رہے تھے ۔۔ میں آپ کو بتاتا ہوں کہ اسائنمنٹ کام جو لکھنے والا ہے وہ کیا ہے ۔۔دیکھو یہ اک فراڈ اور سکیم والا کام ہے ۔۔آپ ہیں معصوم لوگ ۔اور جو آپ کو کہتا ہے کہ ہم آپ کو اسائنمنٹ ورک دیں گے بس آپ نے تھوری انویسٹمنٹ کرنی ہے اور مطلب وہ کہتا ہے کہ 1500 ان ویسٹمنٹ ہے اور آپ کو روزانہ کا 500 روپے ملیں گے تو آپ لوگ ان کی باتوں میں آکے ان کو پیسے بھیج دیتے ہو تو کچھ دیر بعد آپ کو اس دیپی اور سب کچھ ختم نظر آتا ہے پھر بھی آپ دوبارہ کسی اور کے پاس جاتے ہیں اور اس کو ک کہ ہتے      ہیں کہ مجھے اسائنمنٹ کا کام دے دیں اور ساتھ کہتے ہیں میرے ساتھ پہلے فراڈ ہوا ہے وہ پھر جان جاتا     کے ساتھ پہلے ہوا ہے فراڈ اب پھر وہ آپ کے ساتھ کر کے چلا جا تا ہے اب آپ تو دیکھتے رہ گئے نا کہ کیا ہوگیا ہے  اب پھر آپ کو اک ٹک ٹوک پر ایڈ د...