Assignment Work Details
Assalam-o-Alaikum
*I'm Talha Muneeb❤ online business coach
آپ نے اسائنمنٹ کے بارے میں پوچھ رہے تھے ۔۔
میں آپ کو بتاتا ہوں کہ اسائنمنٹ کام جو لکھنے والا ہے وہ کیا ہے ۔۔دیکھو یہ اک فراڈ اور سکیم والا کام ہے ۔۔آپ ہیں معصوم لوگ ۔اور جو آپ کو کہتا ہے کہ ہم آپ کو اسائنمنٹ ورک دیں گے بس آپ نے تھوری انویسٹمنٹ کرنی ہے اور مطلب وہ کہتا ہے کہ 1500 انویسٹمنٹ ہے اور آپ کو روزانہ کا 500 روپے ملیں گے تو آپ لوگ ان کی باتوں میں آکے ان کو پیسے بھیج دیتے ہو تو کچھ دیر بعد آپ کو اس دیپی اور سب کچھ ختم نظر آتا ہے پھر بھی آپ دوبارہ کسی اور کے پاس جاتے ہیں اور اس کو ک کہ ہتے ہیں کہ مجھے اسائنمنٹ کا کام دے دیں اور ساتھ کہتے ہیں میرے ساتھ پہلے فراڈ ہوا ہے وہ پھر جان جاتا
کے ساتھ پہلے ہوا ہے فراڈ اب پھر وہ آپ کے ساتھ کر کے چلا جا تا ہے
اب آپ تو دیکھتے رہ گئے نا کہ کیا ہوگیا ہے
اب پھر آپ کو اک ٹک ٹوک پر ایڈ دیکھا مفت اسائنمنٹ کام دیا جا رہا ہے ✅🔥 آپ پھر اس کا نمبر لیا اور رابطہ کیا کہ مجھے یہ والا کام چائیے میں یہ کرنا چاہتی ہوں یا چاہتا ہوں ۔۔تو جب آپ کے ساتھ اتنی بار فراڈ ہو گیا ہے تو پھر وہ کام جو ہے ملے گا ۔۔
یہ اک ٹرینڈ چل رہا ہے پاکستان میں گھر بیٹھ کے اسئنمنٹ لکھنے والا حلانکہ کے ایسا کوئی کام نہیں بنا ہے اور نہ ہی بنے گا ۔۔
اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اس نے ٹک ٹوک پر ایڈ کیوں لگا یا ہوا ہے نمبر کیوں دیا ہوا ہے ۔
تو اس کا جواب ہے آپ جیسے معصوم لوگوں کو اگر کہیں کہ یہ کام فراڈ ہے تو کوئی نہیں ما نے گا اس لیے ہماری جو ٹیم ہے وہ لوگوں کو اس کام سے بچانے کے لیے لگی ہوئی ہے تاکہ ان فراڈ والے کاموں سے بچا کے کوئی اچھا اور با عزت طریقہ سے کرنے والے کام کی طرف لے آئیں تاکہ دوسرے لوگ بھی ہماری طرح اچھا کام کر کے ایک اچھی ارننگ کر سکیں اور گھر والوں کا سہارا بن سکیں ۔۔
میں ایک رئیل ارننگ والے پلیٹ فارم پر کام کر رہا ہوں اور الحمداللہ روزانہ کی بہت اچھی ارننگ کررہا
۔۔
میں یہ نہیں کہتا کہ آپ میرے ساتھ ہی کام کریں بلکہ آپ کوئی کام کریں جس میں فراڈ نہ ہو آپ کے ساتھ
اس میں کوئی سکلز سیکھ لیں
1۔Digital Marketing
2-Network Marketing
3-Social media Manager
4-Web Development
5-TikTok Adds. Facebook Add
آپ کو کچھ سکلز بتائے ہیں اور بھی بہت سارے ہیں ان میں کوئی کر لیں یہ لائف ٹائم پروجیکٹ ہیں اس سے آپ ایک اچھی ارننگ بنا سکتے ہیں وہ بھی گھر بیٹھ کے سکون سے ۔
باقی اگر آپ کو میرا والا کام کرنا ہے تو بسم اللہ آج سے ہی شروع کریں ۔
اگر نہیں کرنا تو آپ کی مر زی ہے ہم آپ کو فورس نہیں کر سکتے لیکن آگر آپ کو میری با توں کی سمجھ آ گئی ہے تو صدقہ جا ریا سمجھ کے آگے شیعر کریں تاکہ اور بھی لوگ بچ سکیں اور اپنا قیمتی ٹائم اور پیسے بچا کر کسی اچھی جگہ پر لگا یں جس سے آ پکو بھی ثواب ملے گا اور مجھے بھی ۔۔۔
شکریہ ♥️ آپ کا
Comments
Post a Comment